اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کا اکاؤنٹس آفیسر کو لیٹر

اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ  کا اکاؤنٹس آفیسر کو لیٹر

محکمہ خزانہ سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ کنٹریکٹ اور ایڈہاک بیس پر بھرتی ہونے والے ملازمین جو مستقل ہو چکے ہیں ان سے ریگولرائزیشن ایکٹ 2013 کے تحت جو امتیازی تنخواہیں لیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ان کی موجودہ تنخواہوں سے اقساط میں کٹوتی کی جائے۔ اس حوالے سے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر کو لیٹر جاری کردیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں