بہن کے قاتل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ

بہن کے قاتل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ

پنگریوپولیس نے گاؤں سہراب چانڈیومیں غیرت کے نام پربھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی مہربی بی چانڈیوکے قتل کامقدمہ دو روز بعددرج کرلیا

پنگریو( نمائندہ دنیا) مقتولہ کے بھائی امیربخش چانڈیو نے اپنے بھائی غلام رسول چانڈیوکے خلاف مقدمہ درج کرایا، پولیس نے سرکاری مدعیت میں بغیرلائسنس بندوق رکھنے پرملزم غلام رسول کے خلاف ایک اور مقدمہ بھی درج کیاہے ، گرفتارملزم کوعدالت میں پیش کرکے دوروزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں