موٹرسائیکل ریس لگانے والے 8افرادگرفتار

موٹرسائیکل ریس لگانے  والے 8افرادگرفتار

ایم نائن موٹر وے پر موٹرسائیکل ریس لگانے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی موٹر وے انعام غنی کی ہدایت پر ریسرز کے خلاف کارروائی کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ کریک ڈاؤن میں ریس لگانے والے 8افراد کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ، موٹروے ایم نائن پر ریس لگانے والے افراد کی خبر موصول ہوئی، تمام ریس لگانے والے ایک مخصوص مقام پرجمع ہورہے تھے ،حکام کا کہنا تھا کہ فوری طور پرتمام پیٹرولنگ موبائلز کو الرٹ کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں