ڈی جی ایس بی سی اے کونوٹس

ڈی جی ایس بی سی اے کونوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کمرشل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق دائر درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے اور سوسائٹی حکام کو نوٹس جاری کردیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کمرشل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق دائر درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے اور سوسائٹی حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں