ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ معطل

ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ معطل

سندھ ہائی کورٹ نے پلاٹ پر قبضے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج کورٹ نمبر 6 کراچی غربی کے بیدخلی کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ جج کراچی ویسٹ سے غیر قانونی بیدخلی کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاضل عدالت نے مدعا علیہان کو 8 دسمبر کے نوٹس جاری کردئیے۔ جمعہ کو جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ نے پلاٹ پر قبضے سے متعلق منیر احمد کی نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں