سکھر بیراج کی بھل صفائی کا دوسرامرحلہ شروع

 سکھر بیراج کی بھل صفائی  کا دوسرامرحلہ شروع

سکھر(نمائندہ دنیا) سکھر بیراج اور اس سے نکلنے والی سات نہروں کی بھل صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

 دوسرے مرحلے میں دریائے سندھ اور نہروں سے ریت اور مٹی نکالی جارہی ہے جس کے بعد سکھر بیراج کے گیٹس کی مرمت اور رنگ و روغن کا کام کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں