ائر پورٹ سے تاجر کی فیملی کا چوری سامان برآمد

ائر پورٹ سے تاجر کی فیملی کا چوری سامان برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دبئی سے کراچی پہنچنے والے تاجر کی فیملی کا ائر پورٹ سے چوری کیا گیا شادی کا سامان ائرپورٹ تھانے کی ٹیم نے برآمد کرلیا۔

 تفصیلا ت کے مطابق ائرپورٹ تھانے کے ایس ایچ او کلیم موسیٰ کے مطابق 14 جنوری کو محمد ظفر نامی مقامی تاجر نے ائرپورٹ تھانے میں اطلاع دی کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ شادی کی ایک تقریب میں شرکت کے لیے 12 جنوری کو دبئی سے کراچی پہنچا تھا،گھر پہنچ کر چیک کیا تو معلوم ہوا کہ قیمتی سامان کا ایک کارٹن غائب تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں