جامعہ اردو میں میتھ ٹو انڈسٹری بوٹ کیمپ سیمینار

جامعہ اردو میں میتھ ٹو  انڈسٹری بوٹ کیمپ سیمینار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیبارٹری آف اپلائیڈ میتھمیٹکس اینڈ ڈیٹا اینالائسز مرکز تحقیق ریاضیاتی علوم وفاقی جامعہ اردو میں میتھ ٹو انڈسٹری بوٹ کیمپ سیمینار کا سلسلہ جاری ہے ۔

ڈاکٹر نثار حسین ہمدانی نے کہا کہ ڈیوائن اکنامکس فریم ورک ہمہ گیر طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی دھارے کے ماہرین اقتصادیات اور ایمان سے متاثر ماہرین اقتصادیات کے درمیان کراس کمیونی کیشن کی کوشش ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں