چالان پیش کرنے کا حکم

چالان پیش کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پیر آباد میں فائرنگ سے۔۔۔

 تین افراد کے قتل اور دو کے زخمی ہونے کے مقدمے میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں