ڈان گولو فراڈ کیس کی سماعت گواہوں کی غیر حاضری کے باعث ملتوی

ڈان گولو فراڈ کیس کی سماعت گواہوں کی غیر حاضری کے باعث ملتوی

سکھر(نمائندہ دنیا)احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے ڈان گولو فراڈ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت گواہوں کی عدم موجودگی کے باعث سماعت یکم فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

احتساب عدالت میں ٹاؤن کمیٹی ٹھری میرواہ میں 4کروڑ سے زائد کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ملزمان کے وکیل کی جانب سے عدالت میں درخواست جمع کرائی کہ بیماری کے سبب ملزمان پیش نہیں ہوسکتے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں