گورنر سندھ کی فیضان مدینہ آمد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شب برأت کے موقع پر فیضان مدینہ کا دورہ کیا اور دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
گورنر سندھ نے ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے مختلف مساجد اور سبیلوں کا دورہ بھی کیا ۔ کامران خان ٹیسوری نے سبیلوں سے شربت پیا اور وہاں موجود لوگوں سے خیریت دریافت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments