لڑکی نے گولی مار کر خود کشی کرلی

لڑکی نے گولی مار کر خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مچھر کالونی مہران چوک کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعہ میں 12 سالہ عائشہ دختر عبدالودود چل بسی۔

 پولیس کے مطابق گھر والے لڑکی کی شادی کہیں اور کرنا چاہتے تھے، جس پر اس نے اپنے والد کے پستول سے خود کو گولی مار لی، واقعہ خود کشی معلوم ہوتا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں