گورنر کل کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے

گورنر کل کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری پیر (کل) کو سہ پہر پونے تین بجے کے سی سی آئی کے صدر طارق یوسف کی دعوت پر کراچی چیمبرکا دورہ کریں گے۔ گورنر سندھ اس موقع پر تاجروں سے خطاب بھی کریں گے۔

 گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری پیر (کل) کو سہ پہر پونے تین بجے کے سی سی آئی کے صدر طارق یوسف کی دعوت پر کراچی چیمبرکا دورہ کریں گے۔ گورنر سندھ اس موقع پر تاجروں سے خطاب بھی کریں گے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں