صوبائی وزراکابچت بازاروں کا معائنہ

صوبائی وزراکابچت بازاروں کا معائنہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے منگل کو ضلع کورنگی کراچی کے بچت بازاروں کا معائنہ کیا۔

اور مقامی انتظامیہ و اسٹال ہولڈرز کو ہدایت کی کہ سرکاری رعایتی قیمتوں کے مطابق اشیا کی فروخت کو یقینی بنائیں تاکہ رمضان المبارک میں شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں