زہر خورانی سے ایک شخص چل بسا

زہر خورانی سے ایک شخص چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد تھانے کی حدود خالد بن ولید روڈ پر قائم سوسائٹی سے حالت خراب ہونے پر 45 سالہ عبدالغفور کو اسپتا ل لایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ عبدالغفور کی موت زہر خورانی کے باعث ہوئی۔

فیروز آباد تھانے کی حدود خالد بن ولید روڈ پر قائم سوسائٹی سے حالت خراب ہونے پر 45 سالہ عبدالغفور کو اسپتا ل لایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ عبدالغفور کی موت زہر خورانی کے باعث ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں