محراب پورمیں تین وارداتیں

محراب پورمیں تین وارداتیں

محراب پور(نمائندہ دنیا) کوری محلے سے مسلح افراد گدا حسین کھوکھر کی موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔۔

اکری کے کرونڈی ڈگری کالج میں پرچہ دینے کیلئے آئے طالب علم شہزاد حسین لاشاری کی موٹر سائیکل جبکہ بھریا سٹی تھانے کی حدود گاؤں یعقوب تنیو کے اسکول میں لگا سولر سسٹم چوری کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں