شہدائے پکا قلعہ کیلئے قرآن وفاتحہ خوانی

شہدائے پکا قلعہ کیلئے قرآن وفاتحہ خوانی

حیدرآباد(نمائندہ دنیا)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) ڈسٹرکٹ حیدر آبادکے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ آفس پر سانحہ پکا قلعہ 26,27مئی کے شہداکے ایصال ثواب کے لئے قر آن و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔۔۔

جس میں ایم کیوایم (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سید سہیل مشہدی ، سید وسیم حسین ،حق پرست ارکان سندھ اسمبلی سمیت ٹائون و یوسیز کے ذ مہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی آخر میں شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں