قطر اسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال ایم ایس ڈاکٹر زاہد علی زیدی معطل

قطر اسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال  ایم ایس ڈاکٹر زاہد علی زیدی معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے دورہ قطر اسپتال میں صفائی ستھرائی اور حالت خراب ہونے پر محکمہ صحت سندھ نے ایم ایس کو معطل کر دیا ۔

 محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ایم ایس قطر اسپتال اورنگی ڈاکٹر زاہد علی زیدی کو معطل کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس محکمے کو رپورٹ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں