مسلم ممالک کی جامعات کی درجہ بندی کے الگ نظام کی تجویز

مسلم ممالک کی جامعات کی درجہ بندی کے الگ نظام کی تجویز

کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرخالدمحمود عراقی نے مسلم ممالک کی جامعات کی درجہ بندی کے الگ نظام کی تجویز دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کی جامعات کی درجہ بندی کا نظام الگ ہونا چاہیے ، جس میں پوری دنیا کی جامعات کے بجائے صرف مسلم ممالک کی جامعات کی درجہ بندی ہو، جو مسلم دنیا کے حالات اور زمینی حقائق کو مدنظررکھتے ہوئے کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں