مہنگائی کیخلاف ریلی

مہنگائی کیخلاف ریلی

کراچی (آن لائن)نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن نے مہنگائی کیخلاف ریلی نکالی جس میں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔شرکانے کہا کہ ساری توجہ الیکشن میں جوڑ توڑ پر ہے ، عوام کیلئے کام نہیں کیا جارہا۔

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن نے مہنگائی کیخلاف ریلی نکالی جس میں کثیرتعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔شرکانے کہا کہ ساری توجہ الیکشن میں جوڑ توڑ پر ہے ، عوام کیلئے کام نہیں کیا جارہا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں