دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی آج مرمت،سپلائی بندرہے گی

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی آج مرمت،سپلائی بندرہے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے سالانہ مرمت کے باعث آج مختلف فیڈر پر بجلی کی سپلائی جزوی بند رہے گی۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمت کے باعث شہر کو 165 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا ہوگا۔ ترجمان نے شہریوں کو پانی احتیاط سے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں