اردو کانفرنس کا آج افتتاح
کراچی (این این آئی ) آرٹس کونسل کے زیر اہتمام چار روزہ ’’سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023ء‘‘کا انعقاد(آج)جمعرات کوسہ پہر 03:30بجے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا،افتتاح نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے ۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام چار روزہ ’’سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023ء‘‘کا انعقاد(آج)جمعرات کوسہ پہر 03:30بجے آڈیٹوریم میں کیا جائے گا،افتتاح نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے ۔