بچے سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی،پولیس سرجن

بچے سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی،پولیس سرجن

کراچی(این این آئی)جناح اسپتال کراچی میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے واقعے میں بڑے انکشافات سامنے آگئے ۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے کہاکہ بچے پر تشدد کیا گیا، اس کے ساتھ زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بچے کے جسم سے ڈی این اے کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں، لیب رپورٹ کے بعد اس حوالے سے مزید معلومات سامنے آئیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں