اسسٹنٹ رجسٹرار پی ای سی کے قاتلوں کی گرفتار ی کامطالبہ

اسسٹنٹ رجسٹرار پی ای سی کے قاتلوں کی گرفتار ی کامطالبہ

کراچی (پ ر)شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی اور معین الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے پاکستان انجینئر کونسل(پی ای سی)کے اسسٹنٹ رجسٹرار انجینئر عاصم لانگ اور اُن کی اہلیہ کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ مذمتی پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قاتلوں کو فی الفورگرفتار کیا جائے ۔

 اُن کا کہنا تھا کہ جامعہ این ای ڈی اور ہمارے انجینئرز، پاکستان انجینئرنگ کونسل اور عاصم لانگ کے لواحقین کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں