سوئی سدرن نے جدید نظام کا آغاز کر دیا

سوئی سدرن نے جدید نظام کا آغاز کر دیا

کراچی (پ ر)سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنے پچاس ٹاؤن بارڈر اسٹیشنز کو خودکار بنا کر ایک جدید نظام کا آغاز کر دیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔

نظام کے تحت پچاس ٹاؤن بارڈر اسٹیشنز (ٹی بی ایس) کو خودکار بنا دیا گیا جسے بین الاقوامی بہترین طریقوں کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ منصوبے کا باقاعدہ افتتاح سوئی سدرن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے پراجیکٹ ٹیم کے ہمراہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں