بندرگاہ پر کھڑی بسیں سڑکوں پر لائی جائیں، شرجیل میمن

 بندرگاہ پر کھڑی بسیں سڑکوں پر لائی جائیں، شرجیل میمن

کراچی(آئی این پی) سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نگراں حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ پورٹ پر کھڑی بسوں کو سڑکوں پر لانے کیلئے اقدامات کرے ۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بسیں سڑکوں پر آنے سے عوام سستی اور بہترین بسوں سے مستفید ہو سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں