کار اور رقم لیکر فرار ہونے والا ملزم پکڑا گیا

کار اور رقم لیکر فرار ہونے والا ملزم پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)تفتیشی ٹیم تھانہ ڈاکس نے تکنیکی بنیادوں پر اہم کارروائی میں لاکھوں روپے ، موبائل فون اور کار لے کر رفو چکر ہونے والے ملزم کو گرفتار کرکے کار ، رقم و دیگر سامان برآمد کرلیا ۔

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی توحید رحمان کے مطابق 18نومبر کو ملزم رمضان ولد محمد پرویز مالک کی کار اور اس میں رکھی ہوئی رقم 8 لاکھ روپے نقد، آئی فون 6ایس، 45 لاکھ روپے مالیت کے سیونگ سرٹیفکیٹس اور مختلف بینکوں کے چیکس لے کر رفو چکر ہو گیا تھا،ملزم نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغواء ہونے کا ڈرامہ رچایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں