فارم کی تاریخ میں توسیع

فارم کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2023 کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20فروری تک توسیع کر دی ۔

ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2023 کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20فروری تک توسیع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں