ڈی سی ساؤتھ سے جواب طلب

ڈی سی ساؤتھ سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ بندش کے معاملے پر حکومت سندھ ، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ و دیگر کو جواب جمع کرانے کیلئے 28 مارچ تک کی مہلت دے دی ہے ۔

سندھ ہائیکورٹ نے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ بندش کے معاملے پر حکومت سندھ ، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ و دیگر کو جواب جمع کرانے کیلئے 28 مارچ تک کی مہلت دے دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں