اسپتال میں آگ سے جھلسنے والا ملازم دم توڑ گیا

 اسپتال میں آگ سے جھلسنے والا ملازم دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ گورنمنٹ اسپتال میں آگ سے جھلسنے والا ملازم دم توڑ گیا۔نگراں وزیر صحت سندھ نے وارڈ سرونٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ڈاکٹر سعد خالد نے کہا کہ آگ سے جھلسنے والے 5 افراد کو نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔زخمیوں کے علاج کے تمام اخراجات محکمہ صحت سندھ برداشت کریگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں