حافظ نعیم الرحمن نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی،عالمگیرخان

 حافظ نعیم الرحمن نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی،عالمگیرخان

کراچی (صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالمگیرخان نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی۔

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ عالمگیرخان نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی پیغام میں لکھا کہ حافظ نعیم الرحمن نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی، جمہوریت کو ایسے کردار چاہئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں