سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کی بالا دستی کو فوقیت دیں،ملک خدا بخش

سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ کی بالا دستی کو فوقیت دیں،ملک خدا بخش

کراچی(آئی این پی)پٹرولیم اور سی این جی انڈسٹری کے رہنما، یو بی جی کور کمیٹی کے رکن ملک خدا بخش نے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے ۔۔

کہ وہ ملکی سیاسی،معاشی استحکام اور ترقی کیلئے اپنے تمام تر اختلافات کو بھلا کرملکر کام کرنے کو ترجیح دیں اورپارلیمنٹ کی بالا دستی کو فوقیت دی جائے ۔ملک خدا بخش نے عام انتخابات میں کامیاب تمام اراکین اسمبلی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان انتہائی مشکل وقت سے گزررہا ہے ،بڑھتی مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں