اسپتالوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات کی تفصیلات طلب

 اسپتالوں میں آگ سے بچاؤ  کے انتظامات کی تفصیلات طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نگراں وزیر صحت سندھ نے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان ، ڈی ایچ اوز، ڈائریکٹرز کو سرکاری اسپتالوں و طبی مراکز میں مریضوں کی۔۔

 حفاظت کیلئے آگ سے بچاؤ کے انتظامات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں