صدر میں آتشزدگی پر کے الیکٹرک کی وضاحت

صدر میں آتشزدگی پر  کے الیکٹرک کی وضاحت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق صدر کے علاقے حکیم سینٹر میں آگ لگنے کی اطلاع میں کے الیکٹرک کے انفرااسٹرکچر کا کوئی تعلق نہیں تھا۔

 حفاظتی پروٹوکول کے مطابق علاقے میں بجلی کی فراہمی فوری طور پر معطل کر دی گئی اور کے ۔الیکٹرک کی ٹیمیں حکام کی سہولت کے لیے جگہ پر موجود ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں