عارضی چیئرمین کا تقرر

 عارضی چیئرمین کا تقرر

کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت نے موجودہ سیکریٹری وزارت سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر ارشد محمود کو تین ماہ کی مدت یا باقاعدہ چیئرمین مقرر ہونے۔۔

 تک ای او بی آئی کے چیئرمین کی اضافی ذمہ داری سونپی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں