گاڑیاں مالکان کے حوالے

 گاڑیاں مالکان کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) پولیس نے چوری اور چھینی گئی 33 گاڑیاں ریکور کرلیں۔۔

 ایس ایس پی عرفان علی سموں نے ریکور کی گئی گاڑیاں مالکان کے حوالے کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں