قیدی فرار کیس،پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور

قیدی فرار کیس،پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ سے قیدی فرار ہونے کا معاملہ،عدالت نے فرائض میں غفلت برتنے والے تین ملزمان پولیس اہلکاروں رمضان، غلام مصطفی اور ایوب کی ضمانت منظورکرلی۔

عدالت نے ملزمان کو دس دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ،عدالت نے ملزمان کو 5 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں