راہ چلتے جلتی سگریٹ پھینکنے سے آگ لگ گئی

راہ چلتے جلتی سگریٹ پھینکنے سے آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)راہ چلتے جلتی سگریٹ پھینکنے سے آگ لگ گئی،آگ گیس پائپ لائن لیک ہونے کے باعث لگی،سوئی سدرن گیس کمپنی کو اطلاع فراہم کردی گئی،سگریٹ پھیکنے والا شخص موبائل فون پھیک کر فرار ہوگیا۔۔۔

تفصیلات نمائش چورنگی باغ جناح کے قریب گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 فائر فائٹنگ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ، ریسکیو حکام کے مطابق سوئی گیس کی زمینی لائن سے گیس لیکیج ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں