معیاری طبی طریقوں کا فقدان ایک چیلنج ہے ،سمپوزیم

معیاری طبی طریقوں کا فقدان  ایک چیلنج ہے ،سمپوزیم

کراچی ( آن لائن ) آغاخان یونیورسٹی کی پچیسویں نیشنل ہیلتھ سائنسز ریسرچ سمپوزیم فلیگ شپ کانفرنس میں قومی و بین الاقوامی ماہرین کو شواہد پر مبنی طبی ہدایات پر بات چیت کرنے کے لئے اکٹھا کیا گیا۔

۔ڈاکٹر فیصل سلطان، سابق معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ اس گائیڈ لائن ڈویلپمنٹ کے عمل کا حصہ بننا خوشی کی بات ہے اور یہ کانفرنس ایک منظم اور بین الاقوامی توثیق شدہ انداز میں کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا پاکستان میں 250 ملین سے زیادہ لوگ رہتے ہیں یہ ایک متنوع اور مختلف ثقافتوں کا ملک ہے ۔ معیاری طبی طریقوں کا فقدان ایک چیلنج ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں