ٹنڈوآدم:امن و امان کی ناقص صورتحال پر ایس ایچ او سٹی سمیت تین اہلکار معطل

ٹنڈوآدم:امن و امان کی ناقص صورتحال پر ایس ایچ او سٹی سمیت تین اہلکار معطل

ٹنڈوآدم (نمائندہ دنیا) ایس ایس پی سانگھڑ صدام حسین خاصخیلی نے ٹنڈوآدم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سٹی امتیاز حسین خاصخیلی، 15 انچارج وحید ڈیرو، سٹی تھانے کے ہیڈ محرر اللہ بخش ڈومکی کو معطل کر کے لائن حاضر کردیا ۔

ایس ایس پی سانگھڑ صدام حسین خاصخیلی نے ٹنڈوآدم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سٹی امتیاز حسین خاصخیلی، 15 انچارج وحید ڈیرو، سٹی تھانے کے ہیڈ محرر اللہ بخش ڈومکی کو معطل کر کے لائن حاضر کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں