نامور شاعر سائیں داد ساند انتقال کرگئے

نامور شاعر سائیں داد ساند انتقال کرگئے

مٹھی (نمائندہ دنیا) تھرپارکر کے نامور شاعر، ممتاز مصنف اور ریٹائرڈ پروفیسر سائیں داد ساند کچھ عرصہ علالت کے بعد 65 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ۔

تھرپارکر کے نامور شاعر، ممتاز مصنف اور ریٹائرڈ پروفیسر سائیں داد ساند کچھ عرصہ علالت کے بعد 65 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں