روڈ چیکنگ مہم جاری

 روڈ چیکنگ مہم جاری

کراچی(آن لائن)ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان سے وصولی کی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے تیسرے دن تک مجموعی طور پر 9429 گاڑیاں چیک کی گئیں،مہم 7 مارچ تک جاری رہے گی۔

ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان سے وصولی کی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کے تیسرے دن تک مجموعی طور پر 9429 گاڑیاں چیک کی گئیں،مہم 7 مارچ تک جاری رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں