اعتراف کمال کا انعقاد

اعتراف کمال کا انعقاد

کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر فرحانہ اویس کے لیے ’’اعتراف کمال‘‘ کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیاجس میں نگراں صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی۔

آرٹس کونسل کے زیر اہتمام معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر فرحانہ اویس کے لیے ’’اعتراف کمال‘‘ کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیاگیاجس میں نگراں صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ نے خصوصی  شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں