عادی مجرم پکڑا گیا

عادی مجرم پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی مجرم اختر گل کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح کے مطابق ملزم سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں