سالانہ کانووکیشن کل ہوگا

سالانہ کانووکیشن کل ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہمدرد یونیورسٹی کا 26 واں کانووکیشن ہفتہ(کل) کو سہ پہر 3بجے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس، مدینہ الحکمہ، کراچی میں منعقد ہوگا۔چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد مہمان خصوصی ہوں گے ۔

ہمدرد یونیورسٹی کا 26 واں کانووکیشن ہفتہ(کل) کو سہ پہر 3بجے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس، مدینہ الحکمہ، کراچی میں منعقد ہوگا۔چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد مہمان خصوصی ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں