گلستان جوہر اورملیر جناح اسکوائر سے دو افراد کی لاشیں ملیں

گلستان جوہر اورملیر جناح اسکوائر سے دو افراد کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملیں۔

پولیس کے مطابق گلستان جوہر رابعہ سٹی پارک کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جبکہ ملیر جناح اسکوائر کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش ملی۔ لاشوں کی شناخت اور وجہ موت معلوم نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں