مرکزی مسلم لیگ کے بزرگ رہنما ماسٹر محمدفاروق انتقال کر گئے

مرکزی مسلم لیگ کے بزرگ رہنما ماسٹر محمدفاروق انتقال کر گئے

کراچی(پ ر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے بزرگ رہنما ماسٹرمحمدفاروق علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔

ان کی نماز جنازہ بعدنمازظہرگلشن اقبال میں ادا کی گئی ۔نمازجنازہ میں مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدرفیصل ندیم ،کراچی کے صدراحمدندیم اعوان سمیت ، کارکنان، عزیز واقارب اور رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں