پولیس ٹریننگ اسکول لاڑکانہ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

پولیس ٹریننگ اسکول لاڑکانہ  میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)پولیس ٹریننگ اسکول لاڑکانہ میں ریکروٹس کورس کے 51ویں بیچ کے 170 جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی ،جس میں مہمان خصوصی ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے شرکت کی اور کورس مکمل کرنے والے170 جوانوں کو مبارکباد دی ۔

پولیس ٹریننگ اسکول لاڑکانہ میں ریکروٹس کورس کے 51ویں بیچ کے 170 جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی ،جس میں مہمان خصوصی ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے شرکت کی اور کورس مکمل کرنے والے170 جوانوں کو مبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں