خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مفت طبی کیمپ کل لگایا جائیگا

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مفت طبی کیمپ کل لگایا جائیگا

کراچی (پ ر)خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و چیئرمین اور ممتاز سماجی کارکن زاہد رحیم نے عقیلہ لطیف میموریل ہسپتال نارتھ کراچی کی زیر سرپرستی اتوار(کل)کی صبح 10 تا 2 بجے کریسنٹ پبلک اسکول کیمپس 1 انڈس مہران ملیر نزد پی ایس او پٹرول پمپ ڈاکٹر عیسیٰ لیب ملیر برانچ کے تعاون سے 86ویں مفت آئی ۔۔

میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا ہے جس میں سرجن ڈاکٹر شایان شادمانی کی ٹیم آنکھوں( موتیا) کی تشخیص کریگی۔ موتیا کے تمام ضرورتمند مریضوں کاعقیلہ لطیف میموریل اسپتال نارتھ کراچی کی جانب سے امریکن فولڈ ایبل لینس کے ساتھ بالکل مفت آپریش کیا جائیگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں