بھتہ نہ دینے پر بلڈر کے دفتر پر فائرنگ

 بھتہ نہ دینے پر بلڈر کے دفتر پر فائرنگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر )کھارادر میں بھتہ مافیا نے بھتہ نہ دینے پر بلڈر کے دفتر پر فائرنگ کردی ۔

 تفصیلات کے مطابق کھارادر کے علاقہ چھاگلا سٹریٹ پر قائم بلڈر کے دفتر پرموٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ۔ دکان کے شٹر اور دروازے پر گولیاں لگیںاور فائرنگ کے وقت دکان بند تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں